کس طرح چپکے چپکے سے یہ فلم انسان کو شیلجا کے
ماضی سے اس کے اپنے ماضی میں لے جاتی ہے پتا ہی نہیں چلتا۔ شاید کسی فلم کے اچھا ہونے کیلیے ہمیشہ بہت بڑے بجٹ اور معروف کاسٹ کی ضرورت نہیں ہوتی صرف کام کرنے والے کو اس کام کے کرنے کے پیچھے کارفرما مشن مد نظر ہونا چاہیے۔ شفالی شاہ اور آہدیپ اہلاوت نے ہمیشہ کی طرح بہت اچھا کام کیا ہے اس فلم میں بھی۔ بہت عرصے بعد کسی فلم نے اپنے بہاؤ کے ساتھ بہا دیا