موجودہ دور کے ڈراموں کے متعلق میں ہمیشہ سے کافی تنقیدی رائے رکھتا آٰیا ہوں۔ کیونکہ موجودہ ڈرامے اپنا اصل کھو چکے ہیں۔ نہ تو کہانی میں کوئی ربط نظر آتا ہے نہ کوئی روایات کا احساس نہ کسی تمدن کا لحاظ۔۔۔ بہت سالوں بعد ایک ایسا ڈرامہ دیکھا ہے جس نے 2000 سنہ سے قبل کی یادیں نہ صرف تازہ کیں بلکہ ایک نمبر زیادہ ہی حاصل کیا ہے۔
ایک بہترین کہانی - سنگ ماہ : )