بہت اچھی سیریل.... وقت کی اور پاکستانیوں کی ضرورت ہے ایسے اچھےٹی وی ڈرامے
ہماری قومی زبان کو ان ایئر کرتے ہوے کچھ احتیاط کی ضرورت ہے جیسے.. قسط نمبر 12 میں ایک جملہ تھا..... 'اچانک سے' اسطرح اردو میں نہیں بولا جاتا یہ ہندی طریقہ ہے.، اردو میں صرف 'اچانک'
.... کہتے ہیں مثلاً .... سڑک پر اچانک موڑ آگیا