Reviews and other content aren't verified by Google
ماشاءاللہ بہت اچھا ڈرامہ ہے۔
میں نے پاکستان کے بہت سارے ڈرامے دیکھے، لیکن پریذاد ڈرامہ نے بہت متاثر کیا۔ اس میں ایک مڈل کلاس انسان کے لیے سیکھنے کے لیے اچھی نصیحت ہے۔ بہت ساری ایسی باتیں ہیں جس سے انسان بہت کچھ سیکھ سکھتا ہے۔