اس ڈرامہ میں صنف نازک کو صنف آہن میں ڈھلتے دیکھا یا گیا ہے لیکن ایک چیز کی کمی رہ گئی ہے جو ہر ڈرامہ میں ڈرامہ کو ظاہر کرتی ہے رمشہ خان کو شروع میں ہی صنف آہن دیکھا یا گیا لیکن کاکول اکیڈمی میں اسے بھی صنف نازک ہی دیکھا کر ڈرامہ کا ٹوسٹ خراب کر دیا ہے ڈرامہ کے آغاز میں جس کے ہاتھ میں گن تھی کاکول کا ٹیسٹ نہ پاس کر سکی اسے تو پورے گروپ کا لیڈر ہونا چاہیے تھا