بار بار دیکھنے کا جی چاہتا ہے اور اس ماحول میں سے نکلنے کا دل ہی نہیں چاہتا !
سیریز ختم ہونے کے بعد کئی ہفتوں تک دل و دماغ میں گردش کررہے ہیں ایمان افروز مناظر اور وہ جملے جو ادا کئے گئے ہیں !
بہترین اور سلجھی ہوئی فلم سازی اور عمدہ کردار اور مناظر اور سادگی کے انداز !
کاش کے باقی ایران کی انبیاء کی فلم سیریز بھی ایسی ہی ہوں !
شکریہ ایران ، شکریہ ڈائرکٹر اور کاسٹ !
انشاء اللہ مرنے کے بعد ہم انبیاء اور ان کے نیک ساتھوں اور ان کے گھر والوں سے ملاقات اور ساتھ رہیں اللّٰہ کرے ۔
تمام انبیاء پر درود اور سلام اور رحمتیں اور خاص کر حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت یعقوب نبی پر !
اور آخری نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم پر !
کاش کے یہ سیریل ختم ہی نہ ہوتا اور ہم بس دیکھتے ہی رہتے ! 🥺😭❤️