یہ ڈراما بہت اچھا ہے لیکن اس میں کچھ کمی مجھے نظر آرہا ہے
وہ کمیاں یہ ہے کہ سرور اتنا بڑا جرم کرتاہے اور اس کو کوئی سزا نہیں ملتا ہے
اس ڈراما کے ڈائریکٹر کو یہ سوچنا چاہیے تھا کہ شہباز کی بیوی اپنی محبت کیلئے یا اپنے بچوں کیلئے یا اپنے بچوں کی دولت کیلئے سرور کو شادی کیا
اور سرور نے بیگم صاحبہ کو نہ پیار دے سکا نہ ان کی بچوں کو باپ جیسا سہارا دے سکا اور نہ ان کے بچوں کی دولت کا نگہبان بن سکا
تو اس وجہ سے سرور کو اتنا سزا دینا چائیے تھا کہ اس ڈرامے کو دیکھنے والے اور حقیقت میں اسی طرح کرنے والے کے سات نسل یاد کرے
لہٰذا یہ ڈراما مجھے نا مکمل لگتاہے کیونکہ سزا ابھی تک باقی ہے