مجھے ٹی وی ڈراموں فلموں کا اتنا شوق نہیں مگر جو کہانی پہلی نظر میں اچھی لگے تو وہیں پتہ چل جاتا ہے کہ مکمل کہانی کتنی انٹرسٹنگ ہو گی. جب پہلا کلپ دوسری قسط کا دیکھا تو دل کو یوں لگا کہ اس کہانی میں کیا سچائی ہے کافی عجیب دل کے کونے سے آواز کہ یہ ڈرامہ. یا کہانی نہیں بلکہ کافی سارے ہمارے ارد گرد کی کہانیوں کا نچوڑ ہے. کمال اداکاری
لاجواب پرفارمنس کمال تحریر