پتہ نہیں میں کمزور ہو کہ لاسٹ سین پر انکھو میں انسو نہ روک سکا ایک با بچپن میں دیکھی تھی یہ فلم اب 2024میں دوسری باری ہے زبردست زندگی کے ساتھ لڑنے کا حوصلہ ہے اس فلم میں۔ مگراب کیوں نفرت پر مبنی مویز بناتے ہے انڈیا والے جس میں سیکھنے کے لیے کچھ نہیں دیکھ نےکے بعد نفرت ہوجاتی پوری کاسٹ سے۔ کاش یہ موی کل دیکھتا میرا کل کتنا خوبصورت ہوتا