اس فلم کی ناکامی کا دکھ سدا رہے گا ہمیں۔ جسے آسکر ملنا چاہئیے اسے فلاپ ہی کردیا۔
ایشوریا رائے کی خوبصورتی تو حواسوں پر چھائی ہی رہتی تھی یہ فلم دیکھنے کے بعد تو اب کچھ الگ ہی کیفیت ہے۔ جاندار کہانی اداکاری سب منفرد اور یکتاء۔۔۔
نانا پاٹیکر کی یاترا اور ایشوریا رائے کی رین کوٹ
ہر کسی کو کم از کم ایکبار دیکھنی اور محسوس کرنی چاہئیے۔