صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف علوی صاحب
جیسا کہ آپ نے اعلان فرمایا ھے کہ ملکی اور غیر ملکی 696 محبان وطن کو انعام و ایوارڈز سے نوازا جا رہا ھے وہاں ایک کمسن محب وطن غازی شان الہی ڈھڈی فرام لاہور پولیس جو آپنی جان جوکھوں میں ڈال کر ہر ملک میں پاکستان کا سبز حلالی پرچم لہراتا ھوا لاہور پاکستان سے پیدل مکہ مدینہ شریف کا سفر طے کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ھے جناب صدر شائید ھی صدیوں ایسی کوئ مثال اپکو دیکھنے میں ملے وہاں پر اس بچے کو بھی انعام و اکرام سے نوازا جائے اور اس کا حوصلہ بلند کیا جائے
میرے جتنے بھی گروپ ایڈمن ھیں وہ سب اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ آپکے بھائ بیٹے کی بھی صدر مملکت کے ایوانوں تک شنوائی ھو سکے جزاک اللہ خیرا
نوٹ۔۔ آج 14 اگست ھے کے ٹو پہاڑ پر پرچم لہرانے کی تقریب میں بھی اس جوان نے حصہ لیا ھے
منجانب ۔۔حاجی اللہ دتہ ڈھڈی
ڈھڈی برادری پاکستان
03004435411