میں نے کبھی کوئی ڈراما نہیں دیکھا
یہ میرا پہلا ڈراما تھا جس کی میں نے پہلی قسط دیکھتے ہی اچھا لگنے لگا
شروع میں ہسنے لگا اور آخری قسط نے بہت رُلایا لیکن افضل بھائی اور تمکنت نے خاص طور پر بہت اچھا
کردارر ادا کیا افضل بھائی میں آپ کا فین ہو گیا ہوں
بہت خُوب