واقعی میں یہ دانش کا بھرم ہی تھا کہ "میرے پاس تم ہو"۔ خلیل الرحمان قمر کا یہ شاہکار حقیقت پر مبنی ہے جہاں ایک مڈل کلاس انسان کا کل اثاثہ اس کی چھوٹی سی فیملی ہوتی ہے نہ کہ بڑے گھر اور بڑی گاڑیاں۔ اس کی اصل خوشیاں اسی میں پوشیدہ ہوتی ہیں۔ یہ ڈرامہ لوگوں کے دلوں میں ایک یادگار بن کر رہے گا اور معاشرے کے لیے سبق آموز بھی۔ شکریہ خلیل الرحمان قمر صاحب