سیریل دیکھنے کا اتفاق ھوا اور دو دن کی چھٹیوں میں تمام قسطیں دیکھی ، بہت ھی عمدہ رائٹنگ ،ایکٹنگ اور ڈائریکشن تھی ، ھر کرادر نے مکمل انصاف کیا ، نوری (اقرا عزیز ) بھولا (عمران اشرف) نے بہت ھی عمدہ کام کیا ، میں نے اقرا اور عمران دونوں کا یہ پہلا ڈرامہ دیکھا ، نوری کے ھر سین میں فیس ایکسپریشز انتہائی کمال کے تھے اسی طرح بھولے نے بھی اس کردار کو امر کر۔دیا ھے ، اسما عباس اور کاشف تعریف سے بالا تر ھیں ۔ اور شوکے نے بھی مختصرنکرادر میں بجرپور جان ڈال دی ۔اگر آپ ڈرامہ دیکھنے سے پہلے اسکے ریویو پڑھ رہے ھیں
تو میں آپکو یقین دلاتا ھوں کہ آپ یہ سیریل ضرور دیکھیں