میرے خیال میں جماما نے پاکستانیوں کی محبت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے. ہماری سکافت اور روایات پر ڈائرکٹ حملہ کیا ہے اس فلم میں جھوٹ اور وسٹرن کلچر کو ہم پر مسلط کر کے. یہ فلم فیملی کے ساتھ دیکھنے والی بلکل بھی نہیں ہے.
In my opinion, Jemima took advantage of the love of Pakistanis. There is a direct attack on our culture and traditions by imposing lies and western culture on us in this film. This is not a movie to watch with family.