خبر ناک ایک اچھا شو ہے۔ عائشہ جہانزیب واقعیخوبصورت انداز میں ،اور انتہائی کامیاب ڈھنگ سے پیش کیا کرتی ہیں۔ اس شو میں شرکت کرنے والے ہر فرد کامیاب ہے۔ میں بھارت کے جنوبی علاقے میں قیام پذیر ہوں۔ مجھے اور میرے چند احباب کو اس شو میں اردو زبان کا انتخاب اور استعمال بہت پسند ہے لیکن ساتھ ہی اس دوران پنجابی زبان کا استعمال پوری طرح سمجھنے میں دقت پیش آتی ہے۔ میری درخواست ہے کہ پلیز غیر پنجابی افراد کی سہولت کے پیش نظر اردو تحریر بھی اسکرول کردی جائے۔۔
شرف الدین سید
بنگلور و ۔بھارت دکن