بہتر ڈرامہ ہے۔۔۔
لیکن ایک حسرت ہوتی ہیکہ ناانصافی کو اسکا کھلا توڑ ملے۔۔۔ جبکہ یہاں بات الگ ہے۔۔۔ ہیروئن کو ہیرو ملتا نہیں اور اسکی کوئی غلطی ناں ہونے کے باوجود بھی اسکو سزاء ملتی رہتی ہے۔۔۔
یہ کیسا انصاف ہوا؟؟؟ ہاں کچھ کو انکے کیے کی سزاء ملتی ہے لیکن اصل لوگ جن پہ ڈرامہ بنا ہے انکا صحیح اختتام ہی نہیں ہوتا۔😑