سر جی!
ایک دم بکواس کہانی ہے اگر پانی پت کی جنگ تاریخ کا حصہ ہے اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ اس پر جھوٹی کہانیاں بناۓ پہلے تاریخ دیکھیں پھر اسی حساب سے بناۓ جب بنانی ہی اپنے حساب کی تھی پھر پانی پت کا نام کیوں بدنام کیا یہ کوئی مذاق نہیں ہے کہ جو آپ کا دل کہے گا آپ
وہ کرتے چلے جاۓ