ہندستان کی گنگا جمنی تہذیب کی عکاسی کی گئی ہے،یہ ایک ہندوگھرانےکی کھینچی گئی تصویردراصل اسےوسیع کینوس میں دیکھاجائےتواس ناول کی مزیدپرتیں کھُلتیں ہیں،انسانی تاریخ کےعظیم تجربےنےاس ناول کوجنم دیاہے،موجودہ بھارت کے تنگ نظرمتعصبانہ رویٌےکےباوجوداسکی پذیرائی ثابت کرتی ہےکہ ہندستان کوجوڑنے کیلئےاسی کلیدکی ضرورت ہےبلاشبہ یہ ناول عالمی ادب کااہم ورثہ ہے-