Reviews and other content aren't verified by Google
super star excellent film
یہ ایک بہترین فلم تھی مکالمے سب کی اداکاری ہدائت کاری ساونڈ سسٹم لو کیشن سب بہت بہت اعلی تھی سب سے زیادہ اچھی اداکاری ندیم صاحب کی تھی کہانی بھی اعلی تھی جتنی بھی پاکستانی فلمیں آیئں ہیں ان میں سے سب سے بہترین تھی