جہاں ڈرامہ بہت سے پہلووں کو اجاگر کر رہا ہے وہاں یہ چیز بھی معنی رکھتی کے کہ نکاح کے بعد بیوفائی معاف نہیں کی جا سکتی شاید مرد گرل فرینڈ کی غلطی معاف کر دیتا ہے لیکن اگر وہی غلطی بیوی سے ہو تو وہ معاف نہیں کرتا۔۔ اس لیے بیوفائی کو جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا ہمارے پاس جواز ہوتے ہیں ہر بات کے لیکن بیوفائی بیوفائی ہوتی ہے اس کا کوئی جواز نہیں ہوتا