برقعہ ایوینجر ایک بہترین اخلاق پر مبنی سیریل ہے مگر اس میں عورت کو بےردا دیکھایا گیا ہے۔ بہتر ہوتا اور بہت ہی بہتر ہوتا کہ عورت کو روزمرہ زندگی کے کام کرتے ہوئے اسلامی اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے دیکھایا جاتا، تا کہ معاشرے پر یہ تاثر جاتا کہ عورت اسلامی حدود میں رہ کر مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکتی ہے۔ والسلام