Reviews and other content aren't verified by Google
This was fabulous movie in old days, when there was the technology was not so advance. I was a teenager, and really liked it soo much.
Jo Darr Gya Woh Marr Gya
Review·6y
More options
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب المعروف عمر فاروق کی زندگی اور کارناموں پر اس کتاب سے جامع اور مدلل کتاب میں نے آج تک نہیں دیکھی اور نہ پڑھی۔ عمر فاروقؓ کی زندگی نہ صرف اسلامی پہلووں سے غیر معمولی اور طمطراق والی تھی، بلکہ انھوں نے جو اصول وضع کیے، وہ آج بھی انفرادی اور اجتماعی سطح پر انسانی کامیابی اور خوش حالی کیلئے مجرب اور مصدق ہیں۔