Reviews and other content aren't verified by Google
میرا سب سے زیادہ پسندیدہ ڈرامہ فرحان سعید گلوکار تو اچھا ھے ہی مگر اداکار اس سے بھی زیادہ اچھا ھے
اقرا عزیز کمال کی اداکاری کرتی ھے یہ بندی اسکے چہرے کے تاثرات او ھو ھو کیا کہنے سب فنکاروں نے اپنے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا ھے
Suno Chanda
Review·8y
More options
میں نے بہت سارے ڈرامے دیکھے مگر یہ میرا سب سے زیادہ پسندیدہ سیریل ھے
زاہد احمد اور صبا فیصل نے لاجواب اداکاری کی ہادی کی مہبت دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گئے
اللہ نہ کرے کسی کی مہبت کو کسی اور سے پیار ہو جائے