بلاشبہ پٹھان ایک تفریحی بلاک بسٹر ہے ۔
کئی اہم پیغامات کے ساتھ ..
1۔آئندہ biological war ہوا کرے گی
2۔ سب سے اہم پاک و ہند انسانیت کی فلاح کے لئے ایک ہو سکتے ہیں۔
3۔ ایک دوسرے پر بھروسہ ٹوٹنے کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے ۔۔یعنی چانس ملنا چاہیئے
4۔ ملک سے غداری اور وفاداری محب وطن ہو کر نہیں بلکہ پرسنل لیول پر بھی ہو سکتی ہے ۔
5۔ کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ ارادہ اور یقین ہی کامیابی کی کنجی ہے
او مائی گوڈ شاہ رخ دیپیکا جان ابراہیم اور ڈمپل کپاڈیہ نگینے کی طرح تراشے ہوئے اور فٹ ہیں ۔ اوپر سے بھائی سلمان کی اینٹری اور چھوٹی چھوٹی دل کو چھوتی ہوئی سب کی باتیں ۔۔
وللہ فلم نے کسی کو سیٹ سے اٹھنے نہیں دیا۔۔۔۔
Worth to watch
ڈاکٹر نگہت نسیم