Reviews and other content aren't verified by Google
الحمد للہ ثم الحمدللہ یہ جو کتاب آخری آدمی انتظار حسین کی ہے ۔ یہ کتاب ایک یا دو بار پڑھنے سے پورا نہیں سمجھ آتا ہے۔ اس سے یعنی دو سے تین مرتبہ پڑھنا لازمی ہے ۔ اس میں داستانی تکنیک اور علامتی تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے ۔۔۔